ٹیپ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی لاہور اور اسلام آباد کے دفاتر سے حاصل کیے جا سکتے ہیں
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن (ٹیپ)کے 14مارچ کو ہونے والے انتخابات کے لیے کاغذات حاصل کرنے کا عمل شروع ہو گیا،6نشستوں پر انتخاب ہو گا،26فروری تک کاغذات جمع ہو سکیں گے،کاغذات ٹیپ کے لاہور اور اسلام آباد کے دفاتر سے حاصل کیے جا سکتے ہیں،پہلے دن کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے،آج بھی کاغذات حاصل کیے جا سکیں گے اور جمع ہوں گے۔
کاغذ