حج فارم میں مسلمان ہونے کا حلفیہ بیان موجود ہے

حج فارم میں مسلمان ہونے کا حلفیہ بیان موجود ہے

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج فارم میں مسلمان ہونے کا حلفیہ بیان موجود ہے،سرکاری حج فارم میں قادیانی اور لاہوری ہونے کے حوالے سے حلف دینا لازمی ہے،وزارت نے ایسی خبروں کی سختی سے تردید کر دی،حج فارم میں حلفیہ بیان نہیں ہے حالانکہ اس سال حج فارم حاجی کے کوائف درج ہونے کے بعد کمپیوٹر دے گا اس میں مسلمان ہونے اور نبی آخرت الزمان پر یقین رکھنے کا حلف نامہ موجود ہے جس پر ہر حاجی نے دستخط کرنے ہیں۔

حلفیہ

مزید : صفحہ آخر