چیئرمین نیب کا اسلام آباد میں مبینہ چائنہ کٹنگ کی تحقیقات کا حکم

چیئرمین نیب کا اسلام آباد میں مبینہ چائنہ کٹنگ کی تحقیقات کا حکم

  



اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد میں مبینہ طور پر چائنہ کٹنگ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کراچی کی طرح مبینہ طورپر چائنہ کٹنگ کی شکایات بھی موصول ہوئی ہیں جس کا نوٹس لیتے ہوئے قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے ڈی جی نیب راولپنڈی کو تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

تحقیقات کا حکم

مزید : صفحہ آخر