چینی حکام نے پاکستان میں کام کرنے والے 300چینی ورکروں کو کلیئر کردیا

چینی حکام نے پاکستان میں کام کرنے والے 300چینی ورکروں کو کلیئر کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)چینی حکام نے پاکستان میں کام کرنے والے 300چینی ورکروں کو کلیئر کردیا۔ذرائع کے مطابق چین سے تین سو ورکرز پاکستان واپس پہنچ رہے ہیں، ان چینی ورکرز کو 14دن کے لئے قورنطینہْ میں رکھا جائیگا،چینی ورکرز کو چودہ دن الگ تھلگ رکھا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے اسلام آباد کے گرد ونواح میں 18قورنطینہْ مراکز بنائے ہیں۔
کلیئر

مزید :

صفحہ آخر -