پھلوں کی بر آمدات 14فیصد کم ہو گئیں

پھلوں کی بر آمدات 14فیصد کم ہو گئیں

  



اسلام آباد (اے پی پی) پھلوں کی برآمدات میں گذشتہ ماہ 13.98 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جنوری 2020ء کے دوران پھلوں کی برآمدات کا حجم 62.9 ملین ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ جنوری 2019ء کے دوران پھلوں کی برآمدات میں 32.07 ملین ڈالر زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح جنوری 2018ء کے مقابلہ میں جنوری 2020ء کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 10.17 ملین ڈالر یعنی 14 فیصد کے قریب کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید : کامرس