چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ آج بہاولپور پہنچیں گے، انتظامات مکمل

  چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ آج بہاولپور پہنچیں گے، انتظامات مکمل

  



بہاول پور:(بیورورپورٹ)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور مسٹر جسٹس مامون رشید شیخ 25فروری کو دوپہر 2بجے (بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

بہاول پور پہنچیں گے جبکہ 26فروری کو صبح ساڑھے آٹھ بجے لاہور ہائی کورٹ بہاول پور بینچ میں گارڈ آف آنر کا معائنہ کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر