حکومت علیحدہ صوبے کیلئے اقدامات کررہی ہے‘ سردار اویس خان دریشک کی وفد سے ملاقات میں گفتگو

  حکومت علیحدہ صوبے کیلئے اقدامات کررہی ہے‘ سردار اویس خان دریشک کی وفد سے ...

  



راجن پور(تحصیل رپورٹر)ایم پی اے سردار اویس خان دریشک نے کہا کہ علیحدہ صوبہ ہماری موجودہ حکومت میں (بقیہ نمبر25صفحہ7پر)

بنے گا جس کے لیے حکومت سنجیدہ ہے اور علیحدہ صوبے کے متعلق عوام جلد خوشخبری سنیں گے موجودہ مسائل پچھلی حکومت کے پیدا کردہ ہے موجودہ حکومت ان مسائل کو حل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے وزیر اعلی پنجاب اب عشمان بزدار کی بھرپور کوشش ہے یہ باتیں انہوں نے راجن پور سٹی کے معززین اور صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہی ہیں ملاقات کرنے والوں میں راؤ نعیم رضا راؤ عدیل رضا تحصیل رپورٹر پاکستان راؤ کلیم رضا میاں عمر فاروق راؤ تنزیل احمد راؤ صغیر حسن ایڈوکیٹ زاہد حسین بھولا صابر حسین زرگر زاہد حسین بھٹی اور سابق کونسلر جمیل احمد بھٹی بھی موجود تھے۔

وفد

مزید : ملتان صفحہ آخر