ملتان ائیر پورٹ 3پروازیں تاخیر کاشکار

  ملتان ائیر پورٹ 3پروازیں تاخیر کاشکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر) ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر تین پروازیں تاخیر کا شکار رہیں تفصیل کے مطابق بحرین سے ملتان (بقیہ نمبر27صفحہ7پر)

آنے اور جانے والی غیر ملکی ایئرلائن کی دو پروازیں ایک، ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار رہیں، جبکہ دوبئی جانے والی پرواز بھی ایک گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوئی، پروازوں کی تاخیر سے ا?مد اور روانگی سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
تاخیر