میپکو ٹیمیں ان ایکشن‘ فروری میں 2261بجلی چوروں کو رگڑا

  میپکو ٹیمیں ان ایکشن‘ فروری میں 2261بجلی چوروں کو رگڑا

  



ملتان (نیوز رپورٹر) میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں فروری میں 2261بجلی چورپکڑلئے۔33 لاکھ یونٹس بجلی چوری کرنے پر5 کروڑ 34 (بقیہ نمبر45صفحہ7پر)

لا کھ روپے جرمانہ عائد۔134ایف آئی آرز درج۔یکم تا22فروری 2020?ء کے دوران ملتان میں 397 گھریلو، کمرشل، صنعتی، ٹیوب ویل اور دیگر کیٹگریز کے صارفین کو 685805یونٹس چوری کرنے پر13364563 روپے جرمانہ عائدکیا گیااور31مقدمات درج کروائے گئے۔ڈی جی خان میں 279 گھریلو،کمرشل،ٹیوب ویل اور دیگر کیٹگریز کے صارفین کو 369108یونٹس چوری کرنے پر4757286روپے جرمانہ اور36مقدمات درج،وہاڑی میں 178گھریلو،کمرشل،ٹیوب ویل اور دیگر کیٹگریز کے صارفین کو224158یونٹس چوری کرنے پر3733151روپے جرمانہ اور دو مقدمات درج،بہاولپور میں 160گھریلو،کمرشل، ٹیوب ویل اور دیگر کیٹگریز کے صارفین کو219625یونٹس چوری کرنے پر3735234 روپے جرمانہ اور11مقدمات درج،ساہیوال میں 305گھریلو،کمرشل، صنعتی، ٹیوب ویل اوردیگرکیٹگریز کے صارفین کو 529243یونٹس چوری کرنے پر8171461روپے جرمانہ اور8 مقدمات درج، رحیم یار خان میں 271 گھریلو،کمرشل، صنعتی،ٹیوب ویل اور دیگر کیٹگریز کے صارفین کو 240419یونٹس چوری کرنے پر 4117697 روپے جرمانہ اور12ایف آئی آرز درج، مظفر گڑھ میں 290گھریلو،کمرشل،صنعتی، ٹیوب ویل اور دیگر کیٹگریز کے صارفین کو 318227یونٹس چوری کرنے پر4894467روپے جرمانہ اور15مقدمات درج،بہاولنگر میں 151 گھریلو، کمرشل اور دیگر کیٹگریز کے صارفین کو127066یونٹس چوری کرنے پر2248353روپے جرمانہ اور7 مقدمات درج جبکہ خانیوال میں 230 گھریلو،کمرشل،صنعتی، ٹیوب ویل اور دیگر کیٹگریز کے صارفین کو595087یونٹس چوری کرنے پر8412085روپے جرمانہ عائد کیاگیااور12 مقدمات درج کروائے گئے۔

رگڑا

مزید : ملتان صفحہ آخر