جھلس کر زخمی ہونیوالا 45سالہ شخص شیخ زید ہسپتال میں جاں بحق

  جھلس کر زخمی ہونیوالا 45سالہ شخص شیخ زید ہسپتال میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) کپڑوں میں آگ لگنے کے باعث جھلس کر شدید زخمی ہونے والا 45 سالہ شخص ہسپتال میں (بقیہ نمبر33صفحہ7پر)

دم توڑ گیا،تفصیل کے مطابق میر پور ماتھیلو کا رہائشی 45 سالہ جگن حقے کیلئے آگ جلا رہا تھا کہ اچانک کپڑوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں وہ جھلس کر شدید زخمی ہو گیا ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود جگن جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا.
زخمی /جاں بحق