کلاشنکوف سے ہوائی فائرنگ ویڈیو سوشل میڈیا پرآنے کے بعد آپریشن، دونوجوان گرفتار

  کلاشنکوف سے ہوائی فائرنگ ویڈیو سوشل میڈیا پرآنے کے بعد آپریشن، دونوجوان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لودھراں (نمائندہ پاکستان) سوشل میڈیا پر کلاشنکوف سے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو ڈالنے والے دو نوجوان گرفتار کرلیے گئے(بقیہ نمبر35صفحہ7پر)

ترجمان پو لیس کے مطابق ا یس ایچ او سٹی دنیاپور رئیس علی کی سربراہی میں ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے دو نو ں ملز مان کو گرفتار کر کے ملزمان سے ہوائی فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ کلا شنکوف بھی برآمد کرلی اور بتایا کہ ملزمان عامر اور محمد خان نے دوستوں کو متاثر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کی تھی اور پو لیس نے عامر اور محمد خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا