اتفاق شوگر ملز پر چھاپہ‘ چینی کی 50ہزار بوریاں برآمد

      اتفاق شوگر ملز پر چھاپہ‘ چینی کی 50ہزار بوریاں برآمد

  



اوچ شریف (سٹی رپورٹر) اتفاق شوگر ملز چنی گوٹھ میں چینی زخیرہ ہونے کی اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر نعیم صادق اوردیگر ضلعی انتظامیہ نے پولیس کی نفری کے ہمراہ چھاپہ(بقیہ نمبر36صفحہ12پر)

زخیرہ کی جانے والی 50ہزار سے زائد چینی کی بوریاں برآمد کر لی گئی ہیں, بند شوگر ملز کے گودام میں چینی کی بوریاں اسٹاک کر رکھی تھیں, ذخیرہ کی جانے والی بوریاں برآمد ہونے پر اتفاق شوگر ملز کا گودام سیل کر دیا گیا ہے, اتفاق شوگر ملز بند پڑی ہے اوراس سال کرشنگ بھی نہیں کی گئی ہے۔

برآمد

مزید : ملتان صفحہ آخر