خان گڑھ‘ والد کو چھری کے وار کرکے زخمی کرنیوالا بیٹا گرفتار

  خان گڑھ‘ والد کو چھری کے وار کرکے زخمی کرنیوالا بیٹا گرفتار

  



مظفرگڑھ(نامہ نگار) چھریوں کے وار کے لہو لہان کرنے والا بیٹا سول لائن پولیس نے گرفتار کر لیا ترجمان پولیس مظفرگڑھ وسیم خان گوپانگ کے مطابق بیٹے شہباز نے پیسے نہ دینے پر اپنے والد پر چھریوں کے وار کر کے اسے شدید زخمی کردیا تھا جس پر ڈی پی او مظفر(بقیہ نمبر44صفحہ12پر)

گڑھ سید ندیم عباس کے حکم پر ایس ایچ او تھانہ سول لائن افتخار ملکانی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے ملزم شہباز کو گرفتار کرلیا.

گرفتار

مزید : ملتان صفحہ آخر