خواتین یونیورسٹی ملتان میں 2مارچ کو دوسری بین الاقوامی سائنس کانفرنس وفاقی وزیر فواد احمد چودھری مہمان خصوصی

      خواتین یونیورسٹی ملتان میں 2مارچ کو دوسری بین الاقوامی سائنس کانفرنس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر خواتین یونیورسٹی ملتان میں شعبہ ریسرچ انویشن اینڈ کمرشلائزیشن کے زیر اہتمام دوسری بین اقوالامی (بقیہ نمبر18صفحہ12پر)

سائنس کانفرنس بعنوان " Light "Generation، Sensing and Energy Sources کا انعقاد جارہا ہے۔ اس کانفرنس کی صدارت وائس چانسلر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی کریں گی۔ کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری شرکت کریں گے۔یہ تین روزہ کانفرنس 2مارچ سے شروع ہو گی۔
مہمان خصوصی