کالے یرقان کا حملہ‘ 45سالہ شخص ہسپتال میں جاں بحق

  کالے یرقان کا حملہ‘ 45سالہ شخص ہسپتال میں جاں بحق

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا 45 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا تفصیل کے مطابق دینو شاہ (بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

کا رہائشی 45 سالہ حاجی احمد کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود حاجی احمد جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا جبکہ 6 متاثرین ڈہرکی کی 78 سالہ ساہ?رہ بی بی چوک شہباز پور کی 55 سالہ رضیہ بی بی ترنڈہ محمد پناہ کی 35 سالہ نسیم مائی دستگیرکالونی کا 55 سالہ محمد ارشاد صادق آباد کا 60 سالہ محمد حیات اور چک 111 کا رہائشی 75 سالہ مشتاق احمد کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

کالا یرقان

مزید : ملتان صفحہ آخر