کراچی،فلیٹ سے لاش کی باقیات ملنے کی تحقیقات میں پیش رفت

کراچی،فلیٹ سے لاش کی باقیات ملنے کی تحقیقات میں پیش رفت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فلیٹ سے 12 سال پرانی لاش کی باقیات ملنے کے واقعے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے خاتون ذکیہ بی بی کے بیٹے قیصر اور بیٹی شگفتہ کے زیرِاستعمال گاڑیوں کے فرانزک اور تلاشی کا فیصلہ کیا ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق پولیس نے دونوں بہن بھائیوں کے قتل کا شبہ ظاہرکیا ہے۔ پولیس کے مطابق شگفتہ کی موت سے قبل ماموں نے فلیٹ سے لیپ ٹاپ اورگاڑیوں کے کاغذات چوری کیے تھے۔دوسری جانب تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ڈی این اے رپورٹ کے بعد قتل کا واضح پتہ چلے گا۔
پیش رفت