بجلی بندرہے گی

  بجلی بندرہے گی

  



پشاور(سٹی رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27اور 29 فروری صبح8بجے سے شام 6 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ 132کے وی جمرود -حیات آباد ٹرانسمیشن لائن اور گیارہ کے وی مہمند سٹیل,نادرن بوٹلنگ اورایکسپریس 4 فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے. 132کے وی پشاور انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 26 فروری صبح9بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی لنڈی ارباب 3,2,1, نیو کوہاٹ روڈ, اولڈ کوہاٹ روڈ, دوران روڈ, شیخ محمدی, بھانہ ماڑی, پشتہ خرہ, باڑہ, انڈسٹریل, پی اے ایف ایکسپریس, وزیر باغ, اولڈ دیہہ بہادر, نیو دیہہ بہادر, مرشد آباد, اباسین, سنہری مسجد فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے. 132کے وی پشاور سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 26اور 29 فروری صبح9بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی اومڑ, باغبانان, چمکنی, چغل پورہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے. 132کے وی پشاور سٹی - تاروجبہ ٹرانسمیشن لائنسے بجلی کی فراہمی 25 فروری صبح 9بجے سے شام 4بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132کے وی تاروجبہ اور پبی گرڈ سے منسلک فیڈرز پر اس عرصہ کے دوران اضافی لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی. 132کے وی ہری پور-حویلیاں ٹرانسمیشن لائنسے بجلی کی فراہمی 25 فروری صبح9بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132کے وی ایبٹ آباد, اے ایم سی, نتھیہ گلی,حویلیاں گرڈ سے منسلک فیڈرز پر اس عرصہ کے دوران اضافی لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی. 132کے وی اوگی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 25 فروری دوپہر 1بجے سے شام 5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی دربند اور ایگزیلری فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے. 132کے وی اوگی - بٹل ٹرانسمیشن لائنسے بجلی کی فراہمی 25 فروری دوپہر 1بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132کے وی بٹل, خیر آباد, بٹ گرام, جبر اور ڈی ایچ کیو گرڈ سے منسلک فیڈرز پر اس عرصہ کے دوران اضافی لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی.132کے وی مظفرآباد - رام پورہ ٹرانسمیشن لائنسے بجلی کی فراہمی 25 فروری صبح 9بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132کے وی مانسہرہ, بالاکوٹ, مظفرآباد, نوسیری, ہٹیاں اور رام پورہ گرڈ سے منسلک فیڈرز پر اس عرصہ کے دوران اضافی لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی.132کے وی پرووا - نور احمد والی ٹرانسمیشن لائنسے بجلی کی فراہمی 25 فروری صبح 9 بجے سے دوپہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132کے وی ڈی آئی خان گرڈ سے منسلک فیڈرز پر اس عرصہ کے دوران اضافی لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی. 132کے وی کھولیاں بالا گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27,25اور 29 فروری صبح9:30بجے سے شام4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی سٹی حویلیاں, ٹاون, کوکال, انڈسٹریل 2. بالڈھیر 2فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے.132کے وی ہری پور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 27,26,25اور 29 فروری صبح9بجے سے شام 5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی نیو خان پور, بالڈھیر, ٹی اینڈ ٹی, این آر ٹی سی, میر پور فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے

مزید : پشاورصفحہ آخر