پاکستان فارسٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات 27 مارچ 2020ء کا اعلان

      پاکستان فارسٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات 27 مارچ 2020ء کا اعلان

  



  

پبی (نما ئندہ پاکستان)پا کستان فارما سٹ ایسو یشن خیبر پختو نخوا کے الیکشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا 27 مارچ 2020 کوالیکشن ہو گا تمام فار ما سٹ اپنارجسٹریشن کریں اور ووٹ کا اندراج صو با ئی کنو نیئر ڈاکٹر خا لد خان کے ساتھ2 مارچ تک کر یں تفصیلات کے مطابق پا کستان فار ما سٹ ایسو سی ایشن خیبر پختونخوا کا اجلاس پوٹاہال پشاور یو نیورسٹی میں جنرل باڈی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے فار ما سٹ نے بڑی تعداد میں شر کت کی محمد ساجد نے تمام حا ضرین کا کو خوش آمد ید کہا اور شرکاء کو اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا جو آئندہ آنے والے کے الیکشن کے لئے لا ئحہ عمل طے کر نا تھا صو با ئی کنو نیئر ڈاکٹر خا لد خان نے الیکشن 2020 کا شیڈول شرکاء کے سا منے رکھ دیاتمام شرکاء نے اس سے اتفاق کیا جس پرصو با ئی کنو نیئر ڈاکٹر خا لد خان نے پا کستان فارما سٹ ایسو یشن خیبر پختو نخوا کے الیکشن2020 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیاجس کے مطابق ڈاکٹر خا لد خان نے تمام فارما سٹ کواپنا رجسٹریش کرنے کی ہدا یت کی اور کہا کہ الیکشن 2020 کے لئے فارما سٹ کے ووٹوں کا اندراج 2 مارچ 2020 تک ہو گا ووٹر لسٹ کی اشاعت 4 مارچ کو شا ئع ہو گی 6 مارچ2020 سے کا غذا ت نا مزدگی جمع کر نا شروع ہو گی 7 مارچ کو امیدواروں کا لسٹ شا ئع کر گاجس پر اعترا ضات 9 مارچ 2020 تک جمع ہو نگے 10 مارچ کو اعتراضات سنے جا ئینگے امیدواران 11 مارچ2020 کو کا غذات نامزدگی واپس لے سکیں نگے امیداروں کا حتمی لسٹ 12 مارچ 2020کو شائع ہو گا اور الیکشن 27 مارچ 2020 کو ہو نگے الیکشن کے نتا ئج کا اعلان 29 مارچ2020 ہو ہو گا

مزید : پشاورصفحہ آخر