کراچی،5سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش، پی ٹی آئی رکن اسمبلی تھانے پہنچ گئے

    کراچی،5سالہ بچی سے بداخلاقی کی کوشش، پی ٹی آئی رکن اسمبلی تھانے پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے کورنگی میں 5 سالہ بچی سے مبینہ بداخلاقی کی کوشش پر ایم پی اے راجہ اظہر واقعے کا مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم پی اے راجہ اظہر معصوم بچی کے اہل خانہ کی مدد کے لیے تھانے پہنچ گئے، کورنگی کے علاقے میں ایک پانچ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر بداخلاقی کی کوشش کی گئی تھی، متاثرہ بچی کو واقعے کے بعد فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔لیڈی ایم ایل او کی عدم موجودگی کے باعث میڈیکل رپورٹ مرتب نہیں کی جا سکی، جس کی وجہ سے واقعے کا مقدمہ بھی درج نہیں کیا جا سکا، بچی کے والد کا کہنا تھا ذیشان نامی شخص نے ان کی ب