بنوں میں دن دیہاڑے ڈاکٹر کو لوٹ لیا گیا

بنوں میں دن دیہاڑے ڈاکٹر کو لوٹ لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  
بنوں (بیورو رپورٹ)مصروف ترین تجارتی بازار میں دن دیہارے ڈاکٹرسے ڈاکوؤں نے رقم چھین لی بنوں میں ڈکیتی کی دلیرانہ واردات تھانہ سٹی کی حدود میں واقع مصروف ترین تجارتی علاقے چائے بازار میں دو نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ڈاکٹر مقصود جان ایس ایم او تحصیل ککی ڈی ٹائپ ہسپتال سے اس وقت اسلحہ کے نوک پر 1لاکھ50ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے جب وہ مقامی بینک سے اپنی تنخواہ وصول کرنے کے بعد گھر جارہے تھے۔