محمد ارشاد کی اہلیہ وفات پاگئیں
رستم(نمائندہ پاکستان) ریٹائرڈ واپڈا اہلکار محمد ارشاد آف کھنڈرو چم رستم کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا مرحومہ فضل مالک، محمد سلیم اور فضل واحد محکمہ ایجوکیشن کی بھاوج جبکہ انجینئر محمد طارق اور محمد اعجاز کی والدہ تھیں رسم قل کل بروز بدھ محلہ کھنڈرو چم رستم میں ادا کی جائے گی.