ریٹائرڈ سکول ٹیچر نعمت اللہ 95 برس کی عمر میں مختصر علالت  کے بعد انتقال کر گئے

 ریٹائرڈ سکول ٹیچر نعمت اللہ 95 برس کی عمر میں مختصر علالت  کے بعد انتقال کر ...

  



تھانہ (نمائندہ  پاکستان) تھانہ علاقہ شہیدان کے سینئر ریٹائرڈ سکول ٹیچر نعمت اللہ95 برس کی عمر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپر دخا ک کردیا گیا۔ مرحوم احسان اللہ کے والد جبکہ ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر رب نواز۔ باچا رحمٰن ہمدرد  اور امیر نواب ڈرائی فروٹ کے سسر تھے۔ نماز جنازہ میں محکمہ تعلیم سے وابستہ افراد اور شاگردوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ 

مزید : پشاورصفحہ آخر