چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب المرجب کل بروزبدھ 26فروری کو ہو گی

چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب المرجب کل بروزبدھ 26فروری کو ہو گی

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیاہے کہ رجب کا چاند نظر نہیں آیا،یکم رجب المر جب بدھ 26فروری کو ہو گی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ شب معراج اتوار 22مارچ،اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہو گی۔

چاند

مزید : صفحہ اول