وزیراعلیٰ پنجاب کا جسٹس فیصل زمان خان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا جسٹس فیصل زمان خان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اظہار تعزیت

مزید :

علاقائی -