انجمن فلاح راجپوتاں پاکستان کے جنر ل سیکرٹیر ی رانا عبد الوہاب کی صاحبزادی کی رخصتی

انجمن فلاح راجپوتاں پاکستان کے جنر ل سیکرٹیر ی رانا عبد الوہاب کی صاحبزادی ...

  



انجمن فلاح راجپوتاں پاکستان کے جنرل سیکر ٹری رانا عبد الوہاب کی صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب گارڈ ن ٹاؤن کے شادی ہال میں منعقد ہوئی جس میں سابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال، راؤ حفیظ الرحمن، رانا اسلم، رانا شیر محمد، چیئر مین علی اکبر گروپ میجر ریٹا ئرڈ اعجا ز محمد، کررنل ریٹائرڈ شجاعت احمد خان، رانا شرفت، رانا نواز، میا ں اشفاق انجم، راجہ منور، معظم مفتی،عابد حسین آرائیں،چوہدری مقصود احمد جٹ، چوہدری مسعود جٹ،رانا مشتاق، رانا فریا د،راؤ شفاعت علی خان، رانا شمیم، رانا لیاقت علی، راؤ قاسم، راؤ حفیظ الرحمن، راؤ ہاشم، رانا خالد محمود حنیف، رانا عرفان، راؤ شفیق، راؤ افتحار، راؤ نوید اختر، راؤ کاشا ن، رانا محمد اصغر، جسٹس ریٹا ئرڈ نسیم اختر، راؤ سلیم، رانا منور،راؤ ظفر اقبال رانا ظفر یاسین خان، راؤ اسلم، راؤ اسجد،ودیگرنے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4