دو جماعتیں گٹھ جوڑ سے قانون کو ہرا نہیں سکیں گی،سعدیہ

دو جماعتیں گٹھ جوڑ سے قانون کو ہرا نہیں سکیں گی،سعدیہ

  



لاہور(پ ر) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر پنجاب و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پی پی پی کا گٹھ جوڑ اور ملی بھگت احتساب اور قانون پر غلبہ حاصل نہیں کر سکیں گے۔

دونوں جماعتوں نے اپنے اپنے دورِ حکومت مقدمات بھی ایک دوسرے کے خلاف خود ہی بنائے اور ننگا بھی ایک دوسرے کو خود ہی کیا

مزید : میٹروپولیٹن 4