2020حکمرانوں سے نجات کا سال ہے،بلال میر

2020حکمرانوں سے نجات کا سال ہے،بلال میر

  



لاہور(پ ر) سر براہ جمعیۃ علما ء اسلام کے معاو ن خصوصی برائے لاہور محمد بلا ل میر نے کہا ہے کہ 2020 انتخابا ت اور نا اہل ٹو لے سے نجا ت کا سا ل ہے اور پھر الیکشن آئیں گے۔

،مو لانا فضل الرحمن کی جماعت نے شروع روز سے ہی اس نااہل قا بض ٹو لے کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا،19مار چ کو لاہور میں جے یو آئی پھر اپنی عوامی طا قت کا بھر پور مظاہرہ کرے گی

مزید : میٹروپولیٹن 4