حکومتی فیصلے معیشت کے گلے کا پھندا بن گئے،مخدوم احمد

  حکومتی فیصلے معیشت کے گلے کا پھندا بن گئے،مخدوم احمد

  



لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے پارٹی کی فیڈرل کونسل کے رکن و چیف کوآڈینیٹر جنوبی پنجاب عبدالقادرشاہین اور سینئر نائب صدر جنوبی پنجاب خواجہ رضوان عالم کے ہمراہ مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکومتی فیصلے معیشت کے گلے کا پھندا بن چکے ہیں۔

ملکی معیشت کی بحالی نااہلوں نالائقوں اور چوروں سے کوئی امید رکھنا فضول ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4