معیاری اداکاری بہت مشکل کام ہے، اداکارہ ثناء جاوید

    معیاری اداکاری بہت مشکل کام ہے، اداکارہ ثناء جاوید
     معیاری اداکاری بہت مشکل کام ہے، اداکارہ ثناء جاوید

  



لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل ثناء جاویدنے کہا میں محض گلیمرس اداکارہ نہیں کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ اداکاری بڑا آسان فن ہے کیونکہ اب ٹیلی ویژن پر کنور آفتاب احمد،نثار حسین،ساحرہ کاظمی،محسن علی،شیریں عظیم اور انہی کے پائے کے پروڈیوسر ڈائریکٹر موجود نہیں ان میں چند ایک سہی مگر مکمل حد تک تخلیقی جوہر اور ویژن رکھنے والے ڈائریکٹرز بھی موجود ہیں۔اداکارہ وہدایت کارہ روبینہ اشرف،ایوب خاور،غفران امتیازی اور ساحرہ کاظمی کی تراشیدہ ہستی ہیں جنہوں نے امجد اسلام امجد،سلیم چستی،بانو قدسیہ اور اشفاق احمد کے طویل دورانئے کے کھیلوں میں اداکاری کرکے بہت کچھ سیکھا ہے۔

مزید : کلچر