اکبر حسین درانی کا ریڈیو پاکستان لاہور کا دورہ

اکبر حسین درانی کا ریڈیو پاکستان لاہور کا دورہ
 اکبر حسین درانی کا ریڈیو پاکستان لاہور کا دورہ

  



لاہور(فلم رپورٹر)وفاقی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات اکبر حسین درانی نے ریڈیو پاکستان لاہور کا دورہ کیا اس موقع پر سٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان لاہور نزاکت شکیلہ نے دیگر سٹاف کے ہمراہ انہیں ویلکم کیا اور انھیں ریڈیو لاہور کے سٹوڈیوز اور مختلف شعبہ جات کا دورہ کرایا جس کے بعد وفاقی سیکرٹری اکبر حسین درانی نے نورجہاں آڈیٹوریم میں ریڈیو پاکستان لاہور کے سٹاف سے مشترکہ خطاب کیا جس میں تمام شعبہ جات کے مسائل اور ان کے حل پر گفتگوشامل تھی جبکہ اس موقع پر ریڈیو لاہور کے سٹاف نے ان کے اس دورہ کو بہت سراہا۔

مزید : کلچر