نیب لاہور کالیگی رہنما رانا ثنااللہ کی اہلیہ،داماد اور بیٹی سے تحقیقات کا فیصلہ

نیب لاہور کالیگی رہنما رانا ثنااللہ کی اہلیہ،داماد اور بیٹی سے تحقیقات کا ...
نیب لاہور کالیگی رہنما رانا ثنااللہ کی اہلیہ،داماد اور بیٹی سے تحقیقات کا فیصلہ

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورونیب لاہور نے لیگی رہنما رانا ثنااللہ کی اہلیہ،داماد اور بیٹی سے تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے، راناثنااللہ سے تحقیقات کی روشنی میں اہلخانہ کو طلب کیاجائے گا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب ذرائع کا کہناہے کہ نیب کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے سوالنامہ بھی تیار کرلیا ،احمدشہریار سے بسم اللہ سوسائٹی میں پلاٹس سے متعلق پوچھا جائے گا ،فیصل آباد میں دکانوں اور آر ایس کے لمیٹڈمیں سرمایہ کاری سے متعلق پوچھا جائے گا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور