قصور میں نوجوان لڑکی سے تین افراد کی تین ماہ تک زیادتی کا انکشاف، انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

قصور میں نوجوان لڑکی سے تین افراد کی تین ماہ تک زیادتی کا انکشاف، انتہائی ...
قصور میں نوجوان لڑکی سے تین افراد کی تین ماہ تک زیادتی کا انکشاف، انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

  



قصور (ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع قصور میں تین افراد نے میٹرک کی طالبہ کو بلیک میل کرکے مبینہ طوپر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔پولیس کے مطابق گلبرگ کالونی قصور میں میں 17 سالہ طالبہ ثناءکو ملزم جاوید اور اس کے دو ساتھیوں نے مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنایا، واقعے کے بعد لڑکی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان لڑکی کو بلیک میل کرکے 3 ماہ زیادتی کا نشانہ بناتے رہے اور اس کی ویڈیو بھی بنائی، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا جب کہ 2 شامل تفتیش ہیں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /قصور