صدرمملکت عارف علوی نے ممنوعہ اسلحہ کا لائسنس مانگ لیا،وفاقی کابینہ آج فیصلہ کرے

صدرمملکت عارف علوی نے ممنوعہ اسلحہ کا لائسنس مانگ لیا،وفاقی کابینہ آج فیصلہ ...
صدرمملکت عارف علوی نے ممنوعہ اسلحہ کا لائسنس مانگ لیا،وفاقی کابینہ آج فیصلہ کرے

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس مانگ لئے،وفاقی کابینہ آج صدرمملکت کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کرے گی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس مانگ لئے،وفاقی کابینہ آج صدرمملکت کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کرے گی ،وفاقی وزارت داخلہ نے معاملہ وفاقی کابینہ کو بھجوایاتھا،صدرمملکت کو ممنوعہ اسلحہ کا لائسنس دینے کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد