سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہو گئی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہو گئی
سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہو گئی

  



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سونے کی قیمت میں مسلسل کئی روز تک اضافے کے بعد آج فی تولہ قیمت میں 1150 کمی ہوگئی۔آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 96300 روپے فی تولہ سے کم ہوکر 95150 فی تولہ ہوگئی ہے۔اسی طرح دس گرام سونا نو سو چھیاسی روپے کم ہو کر اکیاسی ہزار پانچ سو چھہتر روپے کا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 39 ڈالر سستا ہوکر 1655 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

مزید : بزنس