اوباش کی 14 سالہ لڑکی سے بداخلاقی

اوباش کی 14 سالہ لڑکی سے بداخلاقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر)تھانہ قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں 14 سالہ بچی (ف)سے بداخلاقی،ملزم عمران اعجاز نے بچی کو اپنے دفتر میں بہانے سے بلایا اور موقعہ پاکر بداخلاقی کانشانہ بنایا ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ  ملزم عمران اعجاز کو گرفتار کرلیا اور ملزم کے طبی معائنے کے بعد ملزم کو جیل بھجوادیا شہریوں نے تھانہ قلعہ گجر سنگھ کے باہر احتجاج پولیس کی جانب سے ملزم کو قرار واقعی سزا دینے کی یقین دہانی کے بعد مظاہرین پرامن منتشر ہوگئے۔

مزید :

علاقائی -