بداخلاقی کی کوشش کرنیوالا گرفتار

 بداخلاقی کی کوشش کرنیوالا گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر)رائیونڈ میں 8 سالہ بچی سے ہمسائے کی بداخلاقی کی کوشش تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ 8 سالہ مریم اپنے 4 سالہ بھائی کے ہمراہ گھر میں موجود تھی بچوں کے شور مچانے پر ملزم بچی کو 500 روپے کا لالچ دیتا رہا پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقدمہ درج کر کے ملزم عدنان کو گرفتار کر لیا۔

مزید :

علاقائی -