سرگودھاٹریولز اینڈ ٹورز کے انتخابات،مدثر وڑائچ صدرمنتخب

سرگودھاٹریولز اینڈ ٹورز کے انتخابات،مدثر وڑائچ صدرمنتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرگودھاٹریولز اینڈ ٹورز پہلے سالانہ انتخاب نتائج کا اعلان کر دیا گیا،مدثر وڑائچ صدر، محمد اقبال جنرل سیکرٹری، نائب صدر عمر فاروق اور جیند اسلم جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے، تفیصلات کے مطابق ٹریولز اینڈ ٹورز کے پہلے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ صبح 11 شروع ہوئی اور مقررہ وقت سے پہلے ہی تمام 77 رجسٹرڈ ووٹوں نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا تھا جس کے بعد چیف الیکشن کمیشن عبدالصمد اور ممبران میاں محمد سبحان اور وحید یونس نے امیدواروں کے نمائندوں کی موجودگی میں گنتی کا عمل شروع کیا گیا جس کے مطابق عہدہ صدرات کیلئے موثر وڑایچ نے 56، جنرل سیکرٹری پر محمد اقبال نے 19، نائب صدر پر عمر فاروق 2 جوائنٹ سیکرٹری جنید اسلم کامیاب قرار پائے، بعدازاں جیتنے والوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا۔
انتخابات

مزید :

صفحہ آخر -