چائلڈ سٹار حنظلہ شاہد نے رواں سال سے مثبت توقعات وابستہ کر لی 

چائلڈ سٹار حنظلہ شاہد نے رواں سال سے مثبت توقعات وابستہ کر لی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)نامور چائلڈ سٹار حنظلہ شاہد نے رواں سال سے مثبت توقعات وابستہ کر لی ہیں اور اس حوالہ سے وہ بہت پر امید ہیں۔عالمی وبا کورونا میں ملک کے تمام فنکار متاثر ہوئے ہیں جن میں چائلڈ سٹار حنظلہ شاہد بھی شامل ہیں جنہوں نے گیارہ سالہ کیرئیر میں سو سے زائد ڈرامہ سیریل میں کام کیا لیکن اس سال انہیں کسی پراجیکٹ میں شامل نہیں کیا گیا۔ حنظلہ نے کہااس سال کورونا کی وبا سے نہ صرف چھٹکارہ ملے گا بلکہ اداکار نئے جذبہ سے اپنے فنی سفر کو جاری رکھیں گے۔

مزید :

کلچر -