پرنسپل سٹارز سکول شاہدرہ ملک شیراز امجدکے والد نورمحمد انتقال کر گئے

پرنسپل سٹارز سکول شاہدرہ ملک شیراز امجدکے والد نورمحمد انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  لاہور(پ ر)سٹارز سکول سچیاری کیمپس شاہدرہ کے پرنسپل شیرا ز امجد،ملک اعجاز،ملک غلام محمد اور ملک فضل کے والد قاضی پارک کی ہر دلعزیز شخصیت ملک نور محمد اعوان ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے، مرحوم کی وفات سے علاقہ بھر کی فضا سوگوار ہو گئی، دوستوں،عزیزوں کا رہائشگاہ پر تانتا بندھا رہا، نماز جنازہ عصر کی نماز کے بعد انجمن حمایت اسلام قاضی پارک کی گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں ملک فراز اعوان،ملک اظہار اعوان،سابق ناظم یوسی 5شاہدرہ اقبال خان،کوآرڈینیٹر تحریک انصاف میا ں شکیل،محمد شویز،محمد طفیل،جاوید چکی والے، انیس احمد،رضوان چٹھہ،ملک امجدسینٹری والے،عامر عباس اعو ا ن، یونا ئیٹڈ اکیڈمی کے محمد زاہد میا ں، سٹا رز سکول کے محمد یونس، حاجی ملک طارق،ملک خالد،محمد پرویز،حکیم اسلم خان، حکیم اجمل خان،میجر اعجاز شاہ،لالہ افضل،محمد ارشد، سیکشن آفیسر رضا خان،ذوالفقار احمد،عرفان الٰہی،ملک عمران الحق،عثمان لودھی،ملک عمران سابق کونسلر، ریاض قریشی،ظہیر جمیل،شکیل جمیل عرف ماجو سمیت علاقہ بھر کی سیاسی،سماجی اور تعلیمی شخصیات نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی،مرحوم کے چھوٹے فرزند ملک فضل پاک فوج کا حصہ ہیں اور اس وقت شمالی وزیر ستان میں فرائض سر انجام دے رہے ہیں