راوی پراجیکٹ کیلئے زرعی اراضی کو منصوبے میں شامل کرنے کا اقدام چیلنج 

  راوی پراجیکٹ کیلئے زرعی اراضی کو منصوبے میں شامل کرنے کا اقدام چیلنج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(نامہ نگارخصوصی)راوی اربن ریور پراجیکٹ کیلئے زرعی اراضی کو منصوبے میں شامل کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ خدشہ ہے زرعی اراضی ختم ہونے سے آلودگی پھیلے گی۔ درخواست گزارحسن رانجھا نے شیزار ذکا ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر درخواست میں نشاندہی کی ہے کہ حکومت راوی اربن ریور پراجیکٹ کیلئے زرعی اراضی کو ایکوائر کر رہی ہے اور منصوبے کیلئے زرعی اراضی استعمال کرنا دانشمندانہ اقدام نہیں ہے  پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور اس کا انحصار زراعت پر ہے، وکیل نے نکتہ اٹھایا کہ زرعی اراضی کو اربن ریور پراجیکٹ کیلئے کرنے سے زراعت متاثر ہوگی بلکہ زرعی اراضی کو ایکوائر کرنے سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہوگا، پہلے ہی لاہور شہر دنیا کے آلودہ ترین شہر ہے،عدالت 

مزید :

صفحہ آخر -