ہینو پاک نے ہینو500 سیریز متعارف کروادی

  ہینو پاک نے ہینو500 سیریز متعارف کروادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(پ ر)پاکستان کے کمرشل آٹو موبائل بنانے والی سب سے بڑی کمپنی ہینو پاک موٹرز نے حال ہی میں اپنی منفرد تحقیق اور تجربہ کی بنیاد پر پاکستان کی آب وہوا اور کسٹمرز کی ضروریات مد نظر رکھتے ہوئے نئی ہینو500سیریز متعارف کروادی ہے۔ جوکہ مختلف اور بہترین خصوصیات جیسے کہ محفوظ، طاقتور،ڈیزل کی بچت،پائیدار اور قابل اعتماد سے مزئین فیچرز پر مشتمل ہے۔جن کی بدولت مشکل سے مشکل کام بہتر معیشت اور حفاظت کے ساتھ انجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -