بلاول بھٹو آج جاتی امراء میں   مریم نواز سے ملاقات کریں گے 

  بلاول بھٹو آج جاتی امراء میں   مریم نواز سے ملاقات کریں گے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج (جمعرات) جاتی امراء رائے ونڈ میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال، حالیہ ضمنی انتخابات کے نتائج اور سینیٹ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال اور آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔
بلاول بھٹو

مزید :

صفحہ اول -