کورونا وائرس،مزید 50 ہلاکتیں، 1196 نئے مریضرپورٹ

کورونا وائرس،مزید 50 ہلاکتیں، 1196 نئے مریضرپورٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس سے مزید 50 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 708 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 74 ہزار 580 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 196 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 87 لاکھ 90 ہزار 986 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 453 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 5 لاکھ 38 ہزار 207 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 632 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
کورونا

مزید :

صفحہ اول -