بلاول، مولانا فضل الرحمان ٹیلی فونک رابطہ،پی ڈی ایم فیصلوں پر تبادلہ خیال 

  بلاول، مولانا فضل الرحمان ٹیلی فونک رابطہ،پی ڈی ایم فیصلوں پر تبادلہ خیال 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس کے دوران ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان سینیٹ انتخابات،حکومت مخالف تحریک اور پی ڈی ایم کے فیصلوں پر گفتگوہوئی۔  
بلاول

مزید :

صفحہ اول -