مظفر گڑھ: تھرمل بچاؤ تحریک‘ آج احتجاج

     مظفر گڑھ: تھرمل بچاؤ تحریک‘ آج احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 مظفرگڑھ (نامہ نگار) مظفرگڑھ شہر کے اہم اثاثہ تھرمل پاور اسٹیشن مظفرگڑھ کی بندش اور ملازمین کی سرپلس اور تنخواہوں کی (بقیہ نمبر49صفحہ 6پر)
مستقبل میں بندش کے خلاف آج 10 بجے صبح تھرمل کالونی گیٹ مظفرگڑھ کے باہر تھرمل بچا تحریک کے زیر اہتمام احتجاجی کیمپ لگایا جارہا ہے جس میں مرکزی قیادت پیغام یونین، مختلف اضلاع کی قیادت ملازمین اور تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ شریک ہونگے۔
احتجاج