کالے یرقان سے متاثرہ خاتون جاں بحق

  کالے یرقان سے متاثرہ خاتون جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)  کالے یرقان میں مبتلا 40 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی۔تفصیل کے مطابق دڑی(بقیہ نمبر45صفحہ 7پر)
 سانگی کی رہائشی 40 سالہ غوری مائی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔
کالا یرقان