پولیس بھرتی میں جعلی سرٹیفیکٹ دینے  والے امیدوار کے خلاف مقدمہ درج 

 پولیس بھرتی میں جعلی سرٹیفیکٹ دینے  والے امیدوار کے خلاف مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



ملتان (وقا ئع نگار) پولیس نے جسمانی پیمائش بھرتی کیلئے پولیس لائن میں جعلی کیریکٹر سرٹیفیکیٹ استعمال کرنے (بقیہ نمبر22صفحہ 6پر)
کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔تفصیل کے مطابق چہلیک پولیس کو مریم فیض نے بتایا کہ جسمانی پیمائش برائے بھرتی کیلئے پولیس لائن میں ملزم عامر رفیق کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی گئی تو کیریکٹر سرٹیفیکیٹ بوگس پایاگیا،پولیس نیمریم فیض کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
مقدمہ درج