کرپشن کی روک تھام کیلئے ہنگامی بنیادوں  پر کام کرنے کا حکم‘ اینٹی کرپشن متحرک

کرپشن کی روک تھام کیلئے ہنگامی بنیادوں  پر کام کرنے کا حکم‘ اینٹی کرپشن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) حکومت کی جانب سے تمام اداروں میں چیک اینڈ بیلنس اور کرپشن کی روک تھام کے لئے(بقیہ نمبر23صفحہ 6پر)
 ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ اس سلسلہ میں محکمہ انٹی کرپشن حکام کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ کرپشن سے متعلقہ تمام زیر التوا کیسز کو ایک ماہ کے اندر اندر نمٹا کر متعلقہ عدالتوں کو ارسال کریں تاکہ ان کیسز کے فیصلے ہوں اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔
متحرک