بھٹوں پر قومی شناختی کارڈز سے محروم  ورکرز کی فہرستیں بنانے کا حکم

  بھٹوں پر قومی شناختی کارڈز سے محروم  ورکرز کی فہرستیں بنانے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی ضلع حکومتوں کوہدایت کی ہے کہ(بقیہ نمبر24صفحہ 6پر)
 وہ اپنے اضلاع میں بھٹہ خشت ورکرزکے مقررہ اجرت سوشل سیکورٹی کارڈسمیت دیگرمسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کریں اورمتعلقہ محکموں کوکارکردگی بہتربناتے ہوئے بھٹہ مالکان کومزدوروں کے حقوق کی ادائیگی کے لیے متحرک کرنے کے لیے اقدامات اٹھائیں اپنے اضلاع کے تمام بھٹوں پرقومی شناختی کارڈسے محروم ورکرزکی فہرست مرتب کریں اورہربھٹہ پرکم ازکم پانچ سوشل سیکورٹی کارڈبنانے کی پالیسی کوملحوظ خاطررکھاجائے حکومتی احکامات پرضلع حکومت نے محکمہ لیبرسمیت دیگرمحکموں کے حکام کوعملدرآمدیقینی بنانے کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔
فہرستیں