ریلوے ٹریک کے قریب تجاوزات ختم کرانیکا فیصلہ

ریلوے ٹریک کے قریب تجاوزات ختم کرانیکا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیرریلوے نے ملک بھرکے تمام ریلوے اسٹیشنوں کے حکام کوہدایت کی ہے (بقیہ نمبر21صفحہ 6پر)
کہ وہ ٹرین سیفٹی کویقینی بنانے کے لیے ٹریک کی خطرناک حدتک نزدیک تجاوزات والی جگہوں کوہنگامی بنیادوں پرخالی کروایاجائے ذرائع کے مطابق محکمہ ریلوے پاکستان نے فیصلہ کیاہے کہ ٹرین ڈرائیورزکے فزیکل ٹیسٹ کے لیے کم ازکم معیادتین سال سے کم کرکے ایک سال کی جائے اوراس سلسلے میں قوانین میں ضروری ترامیم فوراکی جائیں ڈرائیورزکے فزیکل اورنفسیاتی ٹیسٹس کے لیے سپیشلسٹ ڈاکٹروں کومتعین کیاجائے کیونکہ انسانی جانوں کی حفاظت ریلوے کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
سرگرم